BBC Urdu صفحۂ اوّل

اہم خبریں

’امن چاہیے تو حماس سے معاہدہ توڑنا ہوگا‘

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فلسطین کے صدر محمود عباس امن چاہتے ہیں تو ان کی تنظیم الفتح کو حماس سے معاہدہ توڑنا ہوگا۔

  • 25 اپريل 2014

صوابی: فائرنگ سے سات افراد ہلاک، سات زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔

  • 25 اپريل 2014

روس یوکرین میں انتشار اور عدم استحکام کا باعث ہے: کیری

امریکہ کے سیکریٹری خارجہ جان کیری نے روس پر مشرقی یوکرین میں ’انتشار، فریب اور عدم استحکام‘ کا باعث بننے کا الزام لگایا ہے۔

  • 25 اپريل 2014

سب سے زیادہ خطرہ آئی ایس آئی سے تھا:حامد میر

کراچی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی حامد میر نےکہا ہے کہ انھیں سب سے زیادہ خطرہ آئی ایس آئی سے تھا جو ماما قدیر کے لانگ مارچ پر ان کے پروگرام سے ناراض تھی۔

  • 24 اپريل 2014